Chowk Azam is a city of Layyah District just 25 km from Layyah. It is located on the Mianwali and Multan road (MM road). It has a population of more than 150,000. Population: 150,000 Calling code: 0606 District: Layyah Postal code: 31450
Updated on: 18 April 2025 Gold Rate in Pakistan: 1 tola gold price in Pakistan: 18-04-2025 Today Gold Price updated on Friday ,18 th of April 2025. The Rate of Gold is Rs. 357900 of 1 tola for 24 karat. 22 karat Gold price is 328075 for today. Keep in Mind, due to market condition rate can be change frequently.
*ملتان: ایران میں بہاولپور کے آٹھ مزدوروں کے قتل پر پاکستان سرائیکی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ* پاکستان سرائیکی پارٹی کے زیر اہتمام اعوان چوک ملتان پر ایران کے صوبہ سیستان میں بہاول پور کے 8 مزدروں کے قتل عام کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت پاکستان سرائیکی پارٹی کے سیکرٹری جنرل ملک جاوید حسین چنڑ ایڈووکیٹ، سرائیکستان قومی اتحاد کے سینئر رہنما شریف خان لاشاری اور پاکستان سرائیکی پارٹی کسان ونگ کے صدر ملک محمد اختر کارلو نے کی۔ مظاہرے سےخطاب کرتے ہوئے ملک جاوید حسین چنڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ایران کے صوبہ سیستان میں سرائیکی وسیب بہاول پور کے مزدروں کا قتل عام پورے پاکستان کیلئے خطرناک صورت حال ہے پاکستانی حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیے، انہوں نے کہا کہ اِس سے قبل بلوچستان، کے پی کے اور کراچی سے سرائیکی وسیب کے مزدورں کا قتل عام کیا گیا ہے اور بوری بند لاشیں سرائیکی وسیب میں بھیجی گئی ہیں۔سرائیکی قوم کا کیا قصور ہے؟ ہمیں بتایا جائے کہ پنجاب کے نام پر سرائیکیوں کو کیوں قتل کیا جاتاہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی سرائیکی کے سرائیکی علاقے میں لاشیں آئی ہیں تو سرائیکی ...
Comments
Post a Comment